آپ کے قریب اسکین
Medical Imaging Partnership NHS مریضوں، نجی انشورنس رکھنے والوں اور اپنی ادائیگی کرنے والوں کے لیے ایم آر آئی، سی ٹی، الٹراساؤنڈ، ایکسرے اور ڈیکسا اسکین فراہم کرتی ہے۔ ہمارے مراکز جنوب مشرقی انگلینڈ، لندن اور گریٹر مانچسٹر میں ہیں۔
اپائنٹمنٹ کیسے لیں
ہمارے ریفرل سینٹر کو 01293 534 043 پر کال کریں۔ اگر انگریزی آپ کی پہلی زبان نہیں ہے تو ہمیں بتائیں، ہم حتی المقدور مدد کریں گے۔